صیہونی حکومت امریکہ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اقدام کرنے سے قاصر ہے، صدر پزشکیان
جمہوری اسلامی ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت امریکہ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اقدام کرنے سے عاجز ہے اور آج ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت سے ہو رہا ہے۔
