ru24.pro
World News
Июнь
2025

اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن

0
اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔