نتانیاہو کا ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف 0 14.06.2025 21:36 Ur.mehrnews.com صیہونی وزیراعظم نے ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس 20 ہزار بیلسٹک میزائل موجود ہیں اور اسرائیل اس صورت حال کو ناقابلِ قبول سمجھتا ہے۔