ایرانی حکومت کا خصوصی اجلاس، صدر پزشکیان جلد ہی خطاب کریں گے 0 13.06.2025 14:15 Ur.mehrnews.com ایران پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد حکومتی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، صدر پزشکیان جلد عوام سے خطاب کریں گے۔