سعودی وزیر خارجہ کا عراقچی کو ٹیلیفون، صیہونی جارحیت کی مذمت کی 0 13.06.2025 15:15 Ur.mehrnews.com صہیونی رژیم کے ایران پر جارحانہ حملوں کے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران صیہونی جارحیت کی مذمت کی۔