ایران کا جوابی حملہ، سخت ایام درپیش ہیں، ترجمان صہیونی فوج 0 13.06.2025 15:52 Ur.mehrnews.com صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے جوابی حملے کے پیش نظر اسرائیل کو سخت ایام اور حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔