سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت 0 13.06.2025 08:52 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری اور سلامتی پر حملہ قرار دیا ہے۔