ru24.pro
World News
Июнь
2025

پاکستان بھر میں اسرائیل مخالف ریلیوں کا اعلان

0
چیئر مین ایم ڈبلیو ایم پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت اور اسرائیل سے نبرد آزما بعض بہادر کمانڈرز کی شہادت کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔