اسرائیل کا ایران پر حملہ اور یورپی ممالک کا دوہرا معیار 0 13.06.2025 11:14 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت کے حملوں کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اپنے موقف سے ثابت کیا کہ حقوق انسانی کے نعرے سیاسی مفادات کے تابع ہیں۔