صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایران 0 13.06.2025 05:56 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سیکورٹی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو ایران پر حملے کا سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔