اسرائیل ایران و امریکہ کے درمیان مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، امریکی سینیٹر
امریکی سینیٹر نے ایران پر صہیونی حملوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
