ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران ایٹمی افزودگی کے تیسرے کمپلیکس کو جلد ہی فعال کرے گا، سینئر عہدیدار کا اعلان

0
ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ملک کے خلاف منظور شدہ قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی افزودگی کے تیسرے کمپلیکس کو جلد ہی فعال کرے گا۔