ایران کے خلاف قرارداد؛ کون حامی، کون مخالف؟ 0 12.06.2025 12:29 Ur.mehrnews.com عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف سیاسی قرارداد، 14 ممالک کی مخالفت یا غیر جانبداری کے باوجود منظور کر لی گئی۔