ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران کے خلاف قرارداد سیاسی مقاصد کے تحت منظور کی گئی ہے، ایرانی تجزیہ کار

0
معروف سیاسی تجزیہ کار محسن پاک آئین نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد سیاسی مقاصد کے تحت منظور کی گئی ہے۔