ru24.pro
World News
Июнь
2025

یورپی ممالک نے انتہا پسند صیہونی وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا

0
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔