بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی بحری قزاقی؛ اقوام متحدہ اور یورپی ممالک کی شرمناک خاموشی
صہیونی فوج نے انسانی ہمدردی کے مشن پر روانہ کشتی میڈلین کو بین الاقوامی سمندری حدود میں گھیر کر اس پر حملہ کیا۔ اس غیرانسانی اقدام پراقوام متحدہ اور یورپی ممالک کا موقف ایک بار پھر شرمناک رہا۔
