اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، فلسطینی مزاحمت کا انتباہ 0 08.06.2025 23:29 Ur.mehrnews.com فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غداروں اور اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔