ماسکو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کو سختی سے مسترد کرتا ہے، ریابکوف 0 08.06.2025 17:22 Ur.mehrnews.com روسی نائب وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ ماسکو ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے سے متعلق کسی بھی آپشن کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔"