امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں! 0 06.06.2025 20:40 Ur.mehrnews.com امریکی حکومت نے ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔