شام پر صیہونی جارحیت ملک کی ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران 0 06.06.2025 16:53 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دفاعی مراکز اور شہری بنیادی ڈھانچے پر صیہونی رژیم کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی۔