آج فلسطین اور غزہ مزاحمت کے علمبردار ہیں، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ملت اسلامیہ امام خمینی (رح) کے مکتب کی برکت سے استکباری دنیا کے شیطانی محاذ کے خلاف کھڑی ہوئی اور آج فلسطین اور غزہ اس مزاحمت کے علمبردار ہیں۔
