لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت، پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت 0 06.06.2025 16:59 Ur.mehrnews.com پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔