ru24.pro
World News
Июнь
2025

تہران یونیورسٹی میں عید قربان کی نماز

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان حجت‌الاسلام ابوترابی کی امامت میں ادا کی گئی۔ جس میں جنرل قاآنی اور ایرانی چیف جسٹس سمیت مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔