امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا مقصد غزہ میں صہیونی مظالم سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد، سیاسی اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
