ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب 0 05.06.2025 20:49 Ur.mehrnews.com ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔