ایرانی صدر پزشکیان اور بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران تہران اور ریاض کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
