یورنئیم افزودگی کے تسلیم شدہ حق سے عقب نشینی نہیں کریں گے، عراقچی 0 05.06.2025 13:03 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے یورنئیم افزودگی کو ایران کا تسلیم شدہ حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنے موقف سے عقب نشینی نہیں کرے گا۔