ایران کی جوہری پیشرفت مغرب کو ہضم نہیں ہو رہی، سربراہ ایٹمی ادارہ 0 05.06.2025 13:55 Ur.mehrnews.com ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ٹیکنالوجی میں عالمی طاقتوں کے برابر آگیا ہے جو مغرب کو ہضم نہیں ہورہا۔