ru24.pro
World News
Июнь
2025

فلسطین کی حمایت، وینزویلا کی چار اہم شخصیات کو ’’نشانِ سمتِ درست تاریخ‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا

0
مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے اعتراف میں وینزویلا سے تعلق رکھنے والی چار معروف شخصیات کو ’’نشانِ سمتِ درست تاریخ‘‘ کا اعزاز عطا کیا گیا۔