ru24.pro
World News
Июнь
2025

امام محمد باقرؑ نے ظلم کے اندھیروں میں علم و شعور کا چراغ جلایا، رہبر معظم انقلاب

0
رہبر معظم انقلاب نے حضرت امام محمد باقرؑ کی شہادت کے موقع پر کہا کہ امام عالی مقام نے بنی امیہ کے ظلم و ستم کے تاریک دور میں علم اور شعور کا چراغ جلایا۔