کینیڈا میں جنگل کی آگ بے قابو، 26,000 لوگ نقل مکانی پر مجبور 0 01.06.2025 15:58 Ur.mehrnews.com کینیڈا کے مغربی اور وسطی جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے 26,000 سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔