قالیباف لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ 0 01.06.2025 07:43 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔