یورینیم افزودگی کے قومی حق سے دستبردار نہیں ہو سکتے، اعلی عہدیدار 0 31.05.2025 15:29 Ur.mehrnews.com ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ملک اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات میں کسی حد تک پیش رفت ہوئی ہے۔