غزہ کی مزاحمت کا جوابی حملہ، 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی 0 30.05.2025 18:59 Ur.mehrnews.com فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے غزہ کی پٹی میں ایک حملے میں 10 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعلان کیا۔