ru24.pro
World News
Май
2025

غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ

0
اقوام متحدہ کے بچوں کی دیکھ بھال کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50,000 فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں، جو کہ اوسطاً ہر 20 منٹ میں ایک بچے کے شہید یا زخمی ہونے کے برابر ہے۔