کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا 0 30.05.2025 15:58 Ur.mehrnews.com کینیڈا کے میڈیا ذرائع نے آگاہ کیا کہ ملک کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث دو صوبوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔