بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور متعدد زخمی 0 30.05.2025 17:32 Ur.mehrnews.com بھارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ریاست پنجاب میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔