صہیونی حکومت پہلی بار بحری ڈرون استعمال کرنے پر مجبور 0 28.05.2025 12:40 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت مقبوضہ علاقوں میں مقاومتی کارروائیوں کے مقابلے میں ناکامی کے بعد پہلی بار بغیر پائلٹ بحری ڈرونز کے استعمال پر مجبور ہوگئی ہے۔