جوہری شراکت داری، رسمی پیشکش موصول نہیں ہوئی، سربراہ ایرانی جوہری ایجنسی 0 28.05.2025 13:57 Ur.mehrnews.com ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی ملک کی طرف سے یورنئیم افزودگی کنسورشیم کی رسمی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔