ایران کے بارے میں امریکی ایلچی اور صہیونی وزیر کی نشست، تندوتیز جملوں کا تبادلہ 0 29.05.2025 17:49 Ur.mehrnews.com امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اور صہیونی وزیر کے درمیان ایران کے حوالے سے ہونے والی ملاقات میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔