ru24.pro
World News
Май
2025

لبنان کی بلدیاتی انتخابات میں مقاومتی اتحاد کی کامیابی میں پنہاں کئی پیغامات

0
لبنان میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مقاومتی اتحاد کے امیدواروں کی جیت سے مقاومت کے حامیوں اور مخالفین کو پیغام ملا کہ تمام بیرونی دباؤ اور سازشوں کے باوجود دفاعی میدان کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی مقاومت زندہ، موثر اور مقبول ہے۔