ایران، روس اور چین کے درمیان جوہری امور پر سہ فریقی اجلاس 0 29.05.2025 18:03 Ur.mehrnews.com ویانا میں عالمی جوہری ادارے کے اجلاس سے پہلے ایران، چین اور روس کے نمائندوں نے باہمی ہماہنگی پیدا کرنے کے لئے خصوصی اجلاس میں شرکت کی۔