فیصلے میڈیا میں نہیں، مذاکرات کی میز پر ہوتے ہیں، عراقچی 0 29.05.2025 22:31 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ معاہدے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ اس وقت ممکن ہے جب تمام پابندیاں ختم کی جائیں۔