غزہ کے رہائشی اسرائیلی بمباری اور بھوک سے مر رہے ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے کے ترجمان نے اسرائیلی بمباری اور بھوک کے باعث غزہ کے رہائشیوں کی قابل رحم صورت حال کے بارے میں خبردار کیا۔
