ایران سنجیدگی سے اپنا موقف پیش کر رہا ہے، ترجمان وزارت خارجہ 0 23.05.2025 15:38 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے بارے میں کہا کہ پانچواں دور اس عمل کا تسلسل ہے جو 12 اپریل کو مسقط میں شروع ہوا تھا۔