واشنگٹن فائرنگ واقعے کی تفصیلات؛ ایف بی آئی فیلڈ آفس کے قریب کیا واقعہ پیش آیا؟ 0 22.05.2025 14:21 Ur.mehrnews.com خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔