ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک اصولی اور بنیادی معاملہ ہے، عراقچی 0 22.05.2025 07:37 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یورنئیم کی افزودگی ایرانی ماہرین کی محنت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے جو ایرانی قوم کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔