اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ اقوام متحدہ 0 21.05.2025 18:34 Ur.mehrnews.com فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے آگاہ کیا ہے کہ امداد سے لدے ہزاروں ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لئے بارڈر پر منتظر ہیں۔