شہید جمہور 0 21.05.2025 20:11 Ur.mehrnews.com شہید آیتالله سید ابراہیم رئیسی، جنہیں "شہیدِ جمہور" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، اسلامی انقلاب کے نظریات سے گہری وابستگی، عوام کی بے لوث خدمت اور عملی عدل پسندی کی علامت تھے۔