اسرائیلی فوج کا غزہ پر قبضہ جاری رکھنے کا فیصلہ خودکشی کے مترادف ہے، صیہونی جنرل کا انتباہ
اسرائیلی فوج کے سابق جنرل آئزک برک نے اعتراف کیا کہ اگر اسرائیلی فوج غزہ میں رہنے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے روزانہ راکٹ حملوں اور سنائپر شوٹنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
